157۔ علم

اَلْعِلْمُ وِرَاثَهٌ کَرِیمَهٌ۔ (حکمت ۴) علم و دانائی عظیم وراثت ہے۔ وراثت: یعنی کسی بعد والوں کا پہلے والے سے کچھ پانا یا پہلے والے کا بعد والوں کے لئے کچھ چھوڑ جانا وراثت کہلاتا ہے۔ یہ وراثت مادی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی۔ امیرالمومنینؑ نے یہاں علم کو عظیم میراث قرار دیا … 157۔ علم پڑھنا جاری رکھیں